خاتون کے معدے سے 13 قلم، پانچ چمچ اور ایک موم بتی برآمد

خاتون کے معدے سے 13 قلم، پانچ چمچ اور ایک موم بتی برآمد
وقت اشاعت

انڈیا میں ایک 33 سالہ خاتون کے معدے سے 13 قلم، پانچ چمچ اور ایک موم بتی برآمد ہونے پر ڈاکٹرز حیران رہ گئے۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔

رپورٹ: کوتیرو شراوانی

ویڈیو: ظاہر محمود