آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کینسر میں مبتلا ٹیچر جو خضدار میں اکیلے سکول چلاتی ہیں
کینسر میں مبتلا ٹیچر جو خضدار میں اکیلے سکول چلاتی ہیں
وقت اشاعت
بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی سکینہ پروین ایک سرکاری سکول میں ٹیچر ہیں اور گذشتہ دو سال سے خون کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ وہ اس سکول کی پانچ کلاسز کو تن تنہا پڑھا رہی ہیں اور تمام دیگر ذمہ داریاں بھی اکیلی نبھاتی ہے۔ ان کے سکول میں سو سے زیادہ بچیاں زیر تعلیم ہیں۔