آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
BBC News, اردو - صفحۂ اول
لائیو, جنگ بندی کی درخواست سے متعلق ٹرمپ کا دعویٰ ’جھوٹا اور بے بنیاد‘ ہے: امریکی صدر کے بیان پر ایران کا رد عمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکہ سے جنگ بند کرنے کا کہا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ ’ہم اس پر تب غور کریں گے جب آبنائے ہرمز کھلے گی۔‘ تاہم ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اسے ’جھوٹا اور بے بنیاد‘ قرار دیا ہے۔ جبکہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز ’اس قوم کے دشمنوں کے لیے‘ بند رہے گی۔
اہم خبریں
1970 کی دہائی کا تیل بحران کیا تھا، اور کیا دنیا اس سے بھی بڑے بحران کی طرف بڑھ رہی ہے؟
دنیا کی اہم ترین آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز ایک مہینے سے بند ہے اور اس بندش سے یہ عندیہ مل رہا ہے کہ دنیا شاید 1970 کی دہائی میں پیدا ہونے تیل کے بحران سے بھی بڑے کسی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے۔
فیصل آباد میں شادی سے انکار پر تشدد کی وائرل ویڈیو کے کئی سال بعد خدیجہ کو انصاف مل گیا
یہ کہانی ایک ایسے واقعے کی ہے جس نے ساڑھے تین سال قبل پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک ڈری سہمی لڑکی سے کچھ لوگ زبردستی جوتے چٹواتے نظر آئے تھے۔
’میں نے حاملہ ہونے کی کوشش میں کچّے انڈے سے بال دھوئے‘: خواتین کی صحت اور انٹرنیٹ پر موجود گمراہ کن معلومات
جنوبی ٹینیسائڈ سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون نے اب ’شی تھرائیوز‘ کے نام سے ایک آن لائن پلیٹ فارم شروع کیا ہے جس کا مقصد خواتین کی صحت سے متعلق غلط تصورات کو رد کرنا ہے۔
بیوی کے مبینہ قاتل اور چار سال سے مفرور انڈین فوج کے سابق کپتان جو گیس سلینڈر بھروانے کے سبب پکڑے گئے
ایس ایس پی فاضلکہ کے مطابق ضمانت پر رہائی کے بعد سندیپ تومر نے اپنی شناخت تبدیل کر لی تھی اور ملک کے مختلف حصوں میں کام کر رہے تھے۔ گرفتاری کے وقت وہ دوسری شادی بھی کر چکے تھے۔
’پاکستان پر بھروسہ نہیں کر سکتے‘: جنگ بندی کے لیے اسلام آباد کی کوششوں پر اسرائیل سے اُٹھتی آوازیں
نئی دلی میں اسرائیلی سفیر رووین آزر کا کہنا تھا کہ ’ہم ایسے ملک پر بھروسہ کرنے نہیں جا رہے جس کے ساتھ ہمارے سفارتی تعلقات ہی موجود نہیں۔ ہمیں اعتماد ہے تو اپنے فیصلے پر اور امریکی صدر کے فیصلے پر۔‘
آبنائے باب المندب: 36 کلومیٹر چوڑے مگر مصروف ترین تجارتی راستے کی ممکنہ بندش دنیا کو کیسے متاثر کرے گی؟
ایران کی جانب سے بحیرہ احمر کے ایک اہم تجارتی راستے کو بند کرنے سے متعلق دھمکیوں نے عالمی تجارت میں مزید رکاوٹوں کے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔ ایران جو پہلے ہی آبنائے ہرمز کو مؤثر طور پر بند کر چکا ہے، اب ممکنہ امریکی زمینی کارروائی کے ردعمل میں آبنائے باب المندب کو متاثر کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ یہ تجارتی راستہ کتنا اہم اور اس کی بندش کے دنیا پر کیا اثرات ہوں گے۔
اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ، پانچ نکاتی اعلامیہ اور چین کا ممکنہ کردار: ایران جنگ رُکوانے کے لیے چین ’ضامن‘ بن سکتا ہے؟
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو اب پانچ ہفتے مکمل ہونے والے ہیں اور اب اس کشیدگی کے تناظر میں دنیا بھر کی نگاہیں چین کی جانب ہیں۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ مذاکرات کے جاری عمل میں چین کا کردار کیا ہے اور اگر ممکنہ معاہدے سے قبل ایرانی حکومت کو ’ضامن‘ کی ضرورت ہوئی تو کیا چین یہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہو گا؟
امریکہ میں قائم ’ریپبلک آف سلوجامستان‘ جہاں آپ تھوڑی سی فیس ادا کر کے ’رکن پارلیمنٹ‘ بن سکتے ہیں
امریکہ میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی مُلک یا ’مائیکرو نیشن‘ قائم کی گئی ہے، جسے ’ریپبلک آف سلوجامستان‘ کہا جاتا ہے۔ اس خود ساختہ ’ملک‘ کے 25 ہزار سے زیادہ شہری ہیں جنھوں نے اس مُلک میں قائم فرضی آمریت سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے۔
’ناکامی کے امکانات سے بھرپور‘: ایرانی یورینیم قبضے میں لینے کا ممکنہ امریکی منصوبہ اِتنا خطرناک کیوں ہے؟
’بہترین ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ یہ یورینیم کہاں موجود ہے۔ اگر یہ چار مختلف مقامات پر پھیلا ہوا ہے تو پھر ممکنہ آپریشن کی پیچیدگی کی سطح بالکل مختلف ہو جائے گی اور اس کی وجہ یہ ہو گی کہ آپ یقین کے ساتھ کسی ایک مقام پر آپریشن نہیں کر سکتے اور غلطی کی صورت میں نقصان زیادہ ہو سکتا ہے۔‘
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں