انڈیا کو 18 برسوں میں برکس سے کیا حاصل ہوا؟

انڈیا کو 18 برسوں میں برکس سے کیا حاصل ہوا؟
وقت اشاعت

انڈیا میں گذشتہ ہفتے برکس کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس میں چین، روس، ایران سمیت برکس میں شامل دیگر ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے بعد مبصرین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ گذشتہ 18 برسوں میں انڈیا کو برکس سے کیا حاصل ہوا؟ اور کیا چین اس پلیٹ فارم سے انڈیا کے مقابلے میں زیادہ فائدہ اٹھا رہا ہے۔ دیکھیے تفصیل اس ویڈیو میں۔