کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کے بعد امدادی آپریشن

،ویڈیو کیپشنکان میں دھماکے سے 34 ہلاک، امدادی آپریشن جاری
کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کے بعد امدادی آپریشن
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سورینج کے علاقے میں کوئلے کی کان میں جمعرات کو پیش آنے والے حادثے کے بعد کان میں پھنسے کان کنوں کی تلاش کی کارروائی جاری ہے اور پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اب تک 34 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔