نیویارک میں پانچ ’سب وے سرفر‘ گرفتار

،ویڈیو کیپشن
نیویارک میں پانچ ’سب وے سرفر‘ گرفتار
وقت اشاعت

نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ نے ڈرونز کی مدد سے ان پانچ نوجوانوں کو ہٹانے میں اہلکاروں کی معاونت کی جو سب وے سرفنگ (چلتی ہوئی ٹرین کی چھت پر سواری) کر رہے تھے۔ حالیہ برسوں میں چلتی ہوئی ٹرین کی بوگیوں کی چھتوں پر سواری کے باعث کئی اموات ہو چکی ہیں۔ یہ عمل نیویارک شہر اور دنیا بھر کے کئی دیگر خطوں میں غیر قانونی ہے۔