برکت اللہ بھوپالی کون تھے؟

،ویڈیو کیپشن
برکت اللہ بھوپالی کون تھے؟
وقت اشاعت

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں برکت اللہ یونیورسٹی گذشتہ دنوں نام کی تبدیلی کی تجویز کے سبب تنازع کا مرکز رہی۔ لیکن یہ تجویز اب واپس لے لی گئی ہے۔ انڈیا میں ناموں کی تبدیلی کوئی نئی چیز نہیں لیکن برکت اللہ کون تھے یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہیں۔