کتّا جو چور کو بھگانے کے بجائے اسے کھلونے لا کر دیتا رہا

،ویڈیو کیپشنکیلیفورنیا میں ایک گولڈن ریٹریور گھر میں گھسنے والے شخص کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتا رہا۔
کتّا جو چور کو بھگانے کے بجائے اسے کھلونے لا کر دیتا رہا
وقت اشاعت

کیلیفورنیا میں ایک گولڈن ریٹریور گھر میں گھسنے والے شخص کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کرتا رہا۔

سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشتبہ شخص اوپر کی منزل کی کھڑکی سے گھر میں داخل ہوا، جبکہ گھر کے مالکان نے دور سے کیمرے کی لائیو ویڈیو دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس نے بعد میں مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔