غلط جگہ پارکنگ، موسلا دھار بارش نے گاڑی ’مفت میں دھو دی‘

،ویڈیو کیپشنگاڑی ایسی جگہ کھڑی تھی جہاں بارش کا پانی جمع ہو گیا۔
غلط جگہ پارکنگ، موسلا دھار بارش نے گاڑی ’مفت میں دھو دی‘
وقت اشاعت

دیکھیے مالٹا کے دارالحکومت ویلیٹا میں مہینوں بعد ہونے والی پہلی بارش نے ایک گاڑی کو کیسے غیر متوقع طور پر دھو دیا۔ گاڑی ایسی جگہ کھڑی تھی جہاں بارش کا پانی جمع ہو گیا۔ مالٹا میں اس بارش سے پہلے موسمِ گرما غیر معمولی طور پر خشک رہا۔