’باس سیکم‘ کیا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

،ویڈیو کیپشنواٹس ایپ پر باس کا پیغام آئے کہ ’فوری طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے بھیجیں‘، تو آپ کیا کریں گے؟
’باس سیکم‘ کیا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
وقت اشاعت

واٹس ایپ پر باس کا پیغام آئے کہ ’فوری طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے بھیجیں تو آپ کیا کریں گے؟ یہ کس قسم کا سکیم ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

جانیے سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں