استنبول پولیس کے پاس بینٹلی سمیٹ لگژری گاڑیاں کیسے آئیں؟
استنبول پولیس کے پاس بینٹلی سمیٹ لگژری گاڑیاں کیسے آئیں؟
وقت اشاعت
یہ گاڑیاں کسی لگژری گاڑیوں کے شو روم میں دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن اب ترکی کی وزارت داخلہ نے 23 لگژری گاڑیاں استنبول پولیس کو دی ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔