آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت انسانیت کو کیسے ختم کر سکتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنآرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت انسانیت کو کیسے ختم کر سکتی ہے؟
آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت انسانیت کو کیسے ختم کر سکتی ہے؟
وقت اشاعت

مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اعلی تحقیق کار اب اِس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ اے آئی ٹیکنالوجی اتنی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کہ اِس بات کا دس فیصد سے زیادہ امکان ہے کہ اے آئی اگلے دس سال میں پوری انسانیت کو ختم کر دے۔ یہ کیسے ممکن ہے اور اِسے کیسے روکا جا سکتا ہے؟ اِس ہفتے کے سیربین میں ہم نے اِس کا جائزہ لیا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: علی کاظمی