غزہ: دو خاندانوں کے 112 افراد کی تین برس بعد تدفین
غزہ: دو خاندانوں کے 112 افراد کی تین برس بعد تدفین
وقت اشاعت
غزہ میں ’ابو شریعہ‘ اور ’حسینہ‘ خاندانوں کے ان 112 افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جو نومبر 2023 میں اسرائیلی حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ لاشوں کی بازیابی کا عمل جولائی میں شروع ہو کر اگست تک جاری رہا، تاہم بھاری مشینری کی عدم دستیابی کے باعث اس میں مشکلات پیش آئیں۔



