یوکرین میں سبزی فروش کا تعاقب کرتا روسی ڈرون

،ویڈیو کیپشنیوکرین میں سبزی فروش کا تعاقب کرتا روسی ڈرون
یوکرین میں سبزی فروش کا تعاقب کرتا روسی ڈرون
وقت اشاعت

4 اگست کو خیرسون کی علاقائی فوجی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں ایک ڈرون کو خیرسون کی ایک مارکیٹ میں سبزی فروش کے گرد منڈلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس کے بعد وہ اس کے قریب پھٹ جاتا ہے۔

خیرسون کی شہری فوجی انتظامیہ کے سربراہ یاروسلاو شانکو نے ٹیلی گرام پر کہا کہ یہ شخص زخمی ہوا لیکن زندہ بچ گیا۔

یوکرینی حکام نے اس حملے کو روسی فوج کی جانب سے ’شکار‘ کی کوشش قرار دیا ہے۔

روس بارہا اس بات کی تردید کرتا رہا ہے کہ وہ جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بناتا ہے۔