اولمپکس میں روئنگ کے مقابلوں کے لیے منتخب دریا میں 500 مگرمچھوں کا بسیرا
اولمپکس میں روئنگ کے مقابلوں کے لیے منتخب دریا میں 500 مگرمچھوں کا بسیرا
وقت اشاعت
آسٹریلیا کے دریائے فٹزروئے میں تقریباً 500 مگرمچھ رہتے ہیں، جہاں سنہ 2032 کے اولمپکس میں روئنگ کے مقابلے ہوں گے۔ تاہم دریا کے قدرتی موڑ اور پانی کے بہاؤ کے باعث اس کے اولمپک مقابلوں کے لیے موزوں ہونے پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 40 سال سے زیادہ عرصے میں یہاں مگرمچھوں کے انسانوں پر حملے کا کوئی واقعہ ریکارڈ نہیں ہوا۔



