اورکا وہیل کے ہاتھوں سن فِش کے ٹکڑے ٹکڑے

،ویڈیو کیپشناورکا وہیل کے ہاتھوں سن فِش کے ٹکڑے ٹکڑے
اورکا وہیل کے ہاتھوں سن فِش کے ٹکڑے ٹکڑے
وقت اشاعت

سائنس دانوں نے ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں اورکا وہیل سن فِش کو پوری طاقت سے ٹکر مارتی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ ویڈیو 2025 میں میکسیکو کے ساحل کے قریب ریکارڈ کی گئی۔

ویڈیو میں ایک اورکا وہیل مردہ سن فِش کو پکڑے رکھتی ہے، جبکہ دوسری پوری رفتار سے اس سے ٹکراتی ہے، جس سے وہ ٹکڑوں میں بکھر جاتی ہے۔