’غزہ میں اسرائیل نسل کشی کا مرتکب‘

’غزہ میں اسرائیل نسل کشی کا مرتکب‘
وقت اشاعت

اقوامِ متحدہ کے تفتیش کاروں کے مطابق اسرائیل غزہ میں جان بوجھ کر فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا رہا اور ہلاک کر رہا ہے، جو نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔