وینزویلا میں زلزلے سے عمارت گرنے کے بعد افراتفری

وینزویلا میں زلزلے سے عمارت گرنے کے بعد افراتفری
وقت اشاعت

وینزویلا میں زلزلے سے اب تک 160 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے اور سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا اندازہ لگانے کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا۔

وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس کی سڑکوں پر ملبہ بکھرا ہوا ہے جبکہ امدادی کارکن منہدم عمارتوں کے ملبے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کر رہے ہیں۔