مڈٹرم الیکشن: امریکہ میں ووٹوں کی گنتی کی رفتار مختلف کیوں؟

،ویڈیو کیپشنامریکی انتخابات: مختلف ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کی رفتار مختلف کیوں ہوتی ہے؟
مڈٹرم الیکشن: امریکہ میں ووٹوں کی گنتی کی رفتار مختلف کیوں؟
وقت اشاعت

دنیا کی نظریں اس وقت امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کی طرف ہیں جس کے نتائج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باقی مدت صدارت کو متاثر کر سکتے ہیں۔ لیکن جہاں کچھ ریاستوں میں انتخابات کے نتائج چند گھنٹوں میں آ جاتے ہیں وہیں کچھ میں بعض اوقات کئی دن بھی لگتے ہیں۔