امیتابھ بچن نے مداحوں سے ملاقات کے لیے بلٹ پروف شیشے کا سہارا کیوں لیا؟

،ویڈیو کیپشنایک ہفتہ قبل ان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی تھی۔
امیتابھ بچن نے مداحوں سے ملاقات کے لیے بلٹ پروف شیشے کا سہارا کیوں لیا؟
وقت اشاعت

انڈیا کے معروف اداکار امیتابھ بچن اتوار کے روز پہلی بار اپنے گھر ’جلسہ‘ کے باہر بلٹ پروف کیبن میں اپنے مداحوں سے ملنے کے لیے آئے۔ ایک ہفتہ قبل ان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی تھی۔ کیا بالی وُڈ کی بڑی شخصیات واقعی سکیورٹی خطرات سے دوچار ہیں؟ تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیے۔

رپورٹ: قیصر اندرابی

اڈیٹنگ: ورشا چودھری