آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. سینیٹ ملازم کا قتل: اسلام آباد پولیس کے سابق ایس پی کو سزائے موت، دو افراد کو عمر قید کی سزا

  2. ’خودکشی کی کوشش بھی جرم ہے‘: پاکستان کی شرعی عدالت نے پارلیمان سے منظور قانون کو کالعدم کیوں قرار دیا؟

  3. پاکستان میں رہائشی پلاٹوں کے نام پر ’فائلوں‘ کا غیرقانونی کاروبار کیسے کیا جاتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

  4. کارپوریٹ دنیا چھوڑ کر مٹی سے جڑنے والا نوجوان

  5. ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے مجرم عمر حیات کو موت کی سزا

  6. ’دعا ہے والد اور دیگر افراد بحفاظت گھر آ جائیں‘: گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ادارے کے دیگر لاپتہ ملازمین کا سراغ نہ لگ سکا

  7. 22 کروڑ روپے کا قرض اور دوست کی مدد سے اغوا برائے تاوان کا ’ڈرامہ‘ جس کی ویڈیو کراچی کے ساحل پر بنی

  8. صومالی قزاقوں کا اغوا شدہ جہاز پر موجود پاکستانیوں سمیت دیگر عملے کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا مطالبہ: انصار برنی ٹرسٹ

  9. پاکستان میں ایک بار پھر ’سائفر‘ کی بازگشت: ملکی سیاست میں موضوع گفتگو بننے والے ’حساس سفارتی مراسلے‘ کی داستان

  10. یونیسکو کا حکومت پاکستان کو خط: ٹیکسلا کے آثار قدیمہ کس ’خطرے‘ کی زد میں ہیں؟

  11. 28ویں آئینی ترمیم کی بازگشت، ووٹر کی عمر پر بحث اور حکومتی ابہام

  12. کانز فلمی میلے میں صنم سعید کا ڈیبو اور شمیم آرا کی میراث

  13. انڈین آرمی چیف کی پاکستان کو ’جغرافیے سے مٹانے‘ کی دھمکی: اس طرح کا خاتمہ یقیناً دو طرفہ ہو گا، پاکستانی فوج کا جواب

  14. انڈیا نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا، معاہدے کی معطلی سے پاکستان کو ایک سال کے دوران کتنا نقصان ہوا؟

  15. منشیات فروشی کی ملزمہ ’پنکی‘ کے خلاف قتل کا مقدمہ: عدالت پیشی کے دوران آج کیا ہوا؟

  16. کسٹمز کے گودام میں آگ جو اربوں روپے کی گاڑیاں نگل گئی: ’گاڑیوں کا اتنا نقصان تو ایران جنگ سے نہیں ہوا ہو گا‘

  17. کراچی کی یونیورسٹی روڈ آخر کب بنے گی؟

  18. پنکی کے گروہ میں غیر ملکی افراد اور خواتین بھی کام کرتی ہیں، منشیات لاہور میں تیار کر کے کراچی بھیجی جاتی تھیں: پولیس کا دعویٰ

  19. پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی اور اٹلی میں سیاسی پناہ کا تنازع: پاکستانی بلیو پاسپورٹ کیا ہے اور کسے جاری کیا جاتا ہے؟

  20. کشیدگی کے سائے میں انڈیا اور پاکستان کے ’رابطے‘: سخت گیر بیانیے کے درمیان مذاکرات کی باتوں کا سرحد پار خیرمقدم