ایچ آئی وی سے متاثرہ سیکس ورکرز کی مشکلات

،ویڈیو کیپشنایچ آئی وی سے متاثرہ سیکس ورکرز کی مشکلات
ایچ آئی وی سے متاثرہ سیکس ورکرز کی مشکلات
وقت اشاعت

خاتون سیکس ورکرز اور ان سے جڑے مسائل پاکستان میں ایک حساس موضوع ہے۔ ایسی خواتین کا کہنا ہے کہ طبیّ معائنے سے لے کر دواؤں تک پہنچنا ان کے لیے آسان نہیں تھا۔