کیا رسیدیں واقعی تولیدی صحت پر اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

،ویڈیو کیپشنآن لائن فٹنس انفلوئنسرز نے رسیدوں کو صحت سے متعلق ایک غیر متوقع تشویش بنا دیا ہے۔
کیا رسیدیں واقعی تولیدی صحت پر اثر انداز ہو سکتی ہیں؟
وقت اشاعت

آن لائن فٹنس انفلوئنسرز نے رسیدوں کو صحت سے متعلق ایک غیر متوقع تشویش بنا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تھرمل پیپر میں استعمال ہونے والے کیمیکلز ہارمونز میں خلل ڈال سکتے ہیں، ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم کر سکتے ہیں اور زرخیزی کو متاثر کر سکتے ہیں۔ لیکن ہمیں اس بارے میں حقیقتاً کتنا فکرمند ہونا چاہیے؟