کشمیری پنڈتوں کی واپسی میں کیا رکاوٹ ہے؟

کشمیری پنڈتوں کی واپسی میں کیا رکاوٹ ہے؟
وقت اشاعت

36 سال گزر جانے کے باوجود، کشمیری پنڈت آج بھی اپنے اُن گھروں میں واپسی کی امید لیے ہوئے ہیں جنھیں وہ حالات کے باعث چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے۔

لیکن یادوں، درد، سیاست اور زمینی حقائق کے درمیان ایک سوال اب بھی برقرار ہے: آخر ان کی باعزت اور پائیدار واپسی کا عملی حل کیا ہے؟

رپورٹ، فلمنگ اور ایڈیٹنگ: شفاعت فاروق