انڈیا: مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے حکم پر طلبہ پریشان

انڈیا: مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے حکم پر طلبہ پریشان
وقت اشاعت

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کے ضلع رامپور میں مقامی انتظامیہ نے مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی موجودہ 40 عمارتوں میں سے 38 کو غیر قانونی تعمیرات قرار دیتے ہوئے انھیں منہدم کرنے کا حکم دیا تھا۔

اگرچہ اس حکم پر عملدرآمد فی الحال روک دیا گیا تاہم یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تقریباً 3000 طلبہ اپنے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہیں۔

رپورٹر: پریرنا

شوٹ: طارق خان

ایڈیٹنگ: طارق خان اور ادیب انور

پروڈیوسر: قیصر اندرابی