امریکہ اور اسرائیل کو ایران سے جنگ کر کے کیا ملا؟
امریکہ اور اسرائیل کو ایران سے جنگ کر کے کیا ملا؟
وقت اشاعت
ایران اور امریکہ کے درمیان مفائمت کی یاداشت پردستخط ہو چکے ہیں اور اِس کے نتیجے میں جنگ بندی ہو چکی ہے اور اب اگلے ساٹھ روز تک مذاکرات ہوں گے۔
تقریباً چار مہینے تک جاری رہنے والی اِس جنگ نے امریکہ اور اسرائیل کو کیا دیا؟ آج کے سیربین میں ہم نے اِسی کا جائزہ لیا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
ویژول ایڈیٹر: علی کاظمی
سٹوڈیو ٹیم: کرس ہاؤس، علی مصطفی علی، ڈیوڈ کوان، کرسٹینا کیواس



