’جانتی ہوں دشمن ملک ہے لیکن پاکستانیوں کا پیار بہت ہے‘

’جانتی ہوں دشمن ملک ہے لیکن پاکستانیوں کا پیار بہت ہے‘
وقت اشاعت

انڈین آرٹسٹ راکھی ساونت کی ریلز، ویڈیوز یا بیانات اکثر بحث میں رہتے ہیں۔ لیکن جو راکھی نظر آتی ہیں، اس کے پیچھے کی راکھی کون ہیں اور وہ زندگی، کنٹینٹ اور دوسری اہم چیزوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ دیکھیے کہ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے پاکستان کے بارے میں کیا بات کی۔