آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شیر کے چُنگل میں 30 منٹ
شیر کے چُنگل میں 30 منٹ
وقت اشاعت
انڈیا میں ایک مویشی بان کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنے باڑے میں آنے والے شیر کے نرغے میں آ گئے۔ شیر انھیں 30 منٹ تک پکڑے بیٹھا رہا اور پھرچلا گیا۔