آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ساحل پر امریکی طیارے کی نچلی پرواز سے سیاح حیران
ساحل پر امریکی طیارے کی نچلی پرواز سے سیاح حیران
وقت اشاعت
امریکی ریاست فلوریڈا میں ساحل سمندر پر جانے والوں نے اس لمحے کو ریکارڈ کر لیا جب ایک ایئر شو میں امریکی بحریہ کے بلیو اینجلز جیٹ نے حیرت انگیز طور پر نیچی پرواز کی۔ بلیو اینجلز فلائٹ ڈیموسٹریشن سکواڈرن کے عہدیداروں نے کہا کہ وہ معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔