پولیس نے میسکوٹ بن کر ملزم پکڑا
پولیس نے میسکوٹ بن کر ملزم پکڑا
وقت اشاعت
پیرو کے شہر لیما میں پولیس نے فٹبال ورلڈ کپ کے میسکوٹس کا بھیس بدل کر ایک مبینہ منشیات فروش کو پکڑا ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ شخص ’فٹبال کا دیوانہ مداح‘ تھا، اس لیے اہلکاروں نے ایسا بھیس اختیار کیا تاکہ ملزم کو شک نہ ہو۔



