مٹی کے کھلونے بنانے کا قدیم ہنر مٹی میں مل جانے کا خدشہ

،ویڈیو کیپشنمٹی کے کھلونے جو اب مٹی میں مل رہے ہیں
مٹی کے کھلونے بنانے کا قدیم ہنر مٹی میں مل جانے کا خدشہ
وقت اشاعت

کہا جاتا ہے کہ مٹی کے برتن اور کھلونے بنانے کی روایت پانچ ہزار پرانی وادیِ سندھ کی تہذیب سے چلی آ رہی ہے۔ آج بھی پنجاب کے شہر قصور میں کچھ کاریگر اسی روایت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ایک زمانے میں بچوں کے پسندیدہ سمجھے جانے والے مٹی کے کھلونے اب پلاسٹک اور ڈیجیٹل کھلونوں کے سامنے اہمیت کھوتے جا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس ہنر سے وابستہ خاندانوں کا روزگار بھی متاثر ہو رہا ہے۔