وہ لمحہ جب کم عمر عقاب پہلی بار گھونسلے سے اڑا
وہ لمحہ جب کم عمر عقاب پہلی بار گھونسلے سے اڑا
وقت اشاعت
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں لاس اینجلس کے مشرق میں واقع بگ بیئر ویلی میں ہزاروں افراد نے براہِ راست نشریات کے ذریعے ایک کم عمر عقاب (بالڈ ایگل) کو پہلی بار اڑ کر قریبی درخت تک پہنچتے دیکھا۔
اسی منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے پرندوں کے شوقین افراد کی ایک بڑی تعداد بھی وادی میں جمع ہوئی۔






