BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
دنیا کا سب سے’مہنگا‘ کرسمس ٹری
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
16 دسمبر 2010
دنیا کا ’مہنگا ترین‘ کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشن
متحدہ عرب امارات ابوظہبی کے ایک عالیشان ہوٹل میں یہ دنیا کا غالباً سب سے مہنگا کرسمس ٹری ہے۔
،تصویر کا کیپشن
سجاوٹ کے سامان کے ساتھ سونے کے زیورات بھی لگائے گئے ہیں جن میں ہار ، بریسلیٹ اور گھڑیاں وغیرہ شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
کرسمس ٹری پر لگائے گئے سجاوٹ کے سامان پر گیارہ ملین ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ایسا کرسمس ٹری لگانے کا خیال ایمریٹس پیلس ہوٹل کی مارکٹنگ ٹیم کا تھا۔
،تصویر کا کیپشن
ہوٹل کی لابی میں لگائے جانے والے اس پیڑ کو سونے کی پتیوں سے سجایا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
زیورات میں ہیرے جواہرات جڑے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
یہ کرسمس ٹری بڑی تعداد میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
00:44
ویڈیو,
’جانتی ہوں دشمن ملک ہے لیکن پاکستانیوں کا پیار بہت ہے‘
, دورانیہ0,44
01:56
ویڈیو,
ایچ آئی وی سے متاثرہ سیکس ورکرز کی مشکلات
, دورانیہ1,56
00:41
ویڈیو,
آگ بجھانے کی کوشش میں دو ہیلی کاپٹرز کا تصادم
, دورانیہ0,41
00:41
ویڈیو,
سپین پہنچنے والے ہزاروں تارکینِ وطن کی مراکش واپسی
, دورانیہ0,41
01:12
ویڈیو,
امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران پر حملے ’مؤخر‘ کر دیے
, دورانیہ1,12
02:20
ویڈیو,
مظفرآباد میں ووٹرز نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
, دورانیہ2,20
02:25
ویڈیو,
کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے پاکستان میں پولنگ کیوں؟
, دورانیہ2,25
01:19
ویڈیو,
سونا مہنگا یا سستا کیوں ہوتا ہے؟
, دورانیہ1,19
01:03
ویڈیو,
’براڈ پیک‘ پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق
, دورانیہ1,03
01:35
ویڈیو,
مظفرآباد میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں
, دورانیہ1,35
01:05
ویڈیو,
جب نوعمر لائف گارڈ نے 10 سالہ بچے کی جان بچائی
, دورانیہ1,05
01:18
ویڈیو,
جان پر کھیل کر زندگیاں بچانے والا کشمیری نوجوان
, دورانیہ1,18
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology