چلو، اُڑ کر افریقہ دیکھیں
وقت اشاعت
ایک برطانوی مہم جو نے جنوبی افریقہ میں 25 کلو میٹر کا سفر سو ہیلیئم گیس سے بھرے غباروں کے ساتھ لٹک کر اڑتے ہوئے طے کیا۔