نیپال میں ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، ایک انڈین شہری ہلاک

،ویڈیو کیپشنابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ہیلی کاپٹر لکلا سے آ رہا تھا جبکہ دوسرا گورکھپور سے
نیپال میں ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، ایک انڈین شہری ہلاک
وقت اشاعت

نیپال میں ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب دو ہیلی کاپٹروں کے تصادم کے بعد کے مناظر میں اس حادثے کی شدت کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ہیلی کاپٹروں کے آپس میں ٹکرا جانے سے ایک انڈین شہری ہلاک جبکہ دونوں پائلٹس سمیت ایک اور شخص زخمی ہوا جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیس کیمپ کے قریب دونوں ایک ہی مقام پر لینڈ کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس دوران ان میں تصادم ہو گیا۔