’شارجہ میرے لیے خوش قسمت گراؤنڈ رہا ہے‘

وقت اشاعت

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر عثمان شنواری کا کہنا ہے کہ شارجہ کا گراؤنڈ ان کے لیے خوش قسمت رہا ہے۔ ہمارے ساتھی عبد رشید شکور نے ان سے ملاقات کی۔