BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ذوالفقار علی بھٹو کی تاریخی تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
4 اپريل 2014
ماضی کی یادیں
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو نے چار جولائی سنہ 1972 کو شملہ میں اس وقت کی بھارتی وزیرِاعظم اندرا گاندھی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔
،تصویر کا کیپشن
30 جولائی سنہ 1972 کو وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی لندن دورے کی ایک تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
جرمنی کے شہر بون میں 23 فروری سنہ 1976 کو وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو کی 20 دسمبر سنہ 1976 کو سری لنکا کی اس وقت کی وزیرِاعظم بندرانائیکے کے ساتھ ایک تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو اور اندرا گاندھی سنہ 1972 میں بھارت میں شملہ معاہدے کی تفصیلات طے کرنے سے پہلے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو فرانس میں اس وقت کے فرانسیسی وزیرِاعظم ژاک شیراک کے ساتھ گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو اور سردار سورن سنگھ کی ایک یاد گار تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ایران کے شہنشاہ محمد رضا پہلوی کے ساتھ ذوالفقار علی بھٹو بات چیت کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو بیرونی دورے پر روانہ ہونے سے قبل۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو اور خاتونِ اول بیگم نصرت بھٹو کی فرانس کے دورے کے دوران 26 جولائی سنہ 1973 کی تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو چین کے صدر ماؤزے تنگ کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
20 دسمبر سنہ 1971 کو ذوالفقار علی بھٹو قوم سے اپنے نشریاتی خطاب میں۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو کی اپنے صاحبزادی بے نظیر بھٹو کے ساتھ 28 جون سنہ 1972 کو اندار گاندھی کے ساتھ ایک تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف قومی اتحاد کی تحریک کے دوران ہونے والے احتجاج کا منظر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو سنہ 1971 میں ایک ریلی سے خِطاب کرتے ہوئے۔
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:40
ویڈیو,
کشمیر میں قالین بافی کی صنعت مشکلات کا شکار
, دورانیہ1,40
00:45
ویڈیو,
انسانوں کی طرح غسل کرنے والی بندریا
, دورانیہ0,45
00:37
ویڈیو,
چین میں سیلابی پانی گاڑی بہا لے گیا
, دورانیہ0,37
00:51
ویڈیو,
جب غزہ میں دلہا کنسٹرکشن لوڈر پر دلہن لینے آیا
, دورانیہ0,51
01:44
ویڈیو,
کارپوریٹ دنیا چھوڑ کر مٹی سے جڑنے والا نوجوان
, دورانیہ1,44
01:34
ویڈیو,
انڈین روپے کی قدر میں مسلسل کمی کیوں؟
, دورانیہ1,34
01:40
ویڈیو,
ایبولا وائرس کا پھیلاؤ: آپ کو کتنا فکرمند ہونا چاہیے؟
, دورانیہ1,40
00:39
ویڈیو,
جب سیلف ڈرائیو کاریں راستہ بھول گئیں
, دورانیہ0,39
01:32
ویڈیو,
مسکان خان: حجاب پر پابندی کے خلاف مزاحمت کی علامت
, دورانیہ1,32
01:39
ویڈیو,
قیمتی گھوڑا، ایک کروڑ انعام اور چیمپیئن جوکی
, دورانیہ1,39
00:54
ویڈیو,
نیپال: جب گینڈے لڑتے لڑتے بازار میں آ پہنچے
, دورانیہ0,54
00:54
ویڈیو,
ایئر شو کے دوران امریکی لڑاکا طیاروں کا تصادم
, دورانیہ0,54
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology