القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘

لائیو کوریج

  1. لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجوں سے افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا: ’یہ کوئی ریاستی سکیورٹی نہیں ہے‘

  2. خالد شیخ محمد: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘

  3. ڈرون حملوں کا خطرہ، خیبر پختونخوا پولیس نے یوکرین کی حکمت عملی اپنا لی

  4. افغان طالبان حکومت اور سعودی کمپنی کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش کا معاہدہ اور زلمے خلیل زاد کی موجودگی

  5. مخالف مسلح گروہوں کے حملے یا گیس سیلنڈر اور بیٹری دھماکے: افغان طالبان ’باغیوں‘ کے خلاف بیانیے کی جنگ کیسے لڑ رہے ہیں؟

  6. کیا افغانستان میں ہزارہ اور شیعہ حمایت رکھنے والا طالبان مخالف مسلح گروہ سر اٹھا رہا ہے؟

  7. ’مجھے طالبان کی عام معافی پر کوئی یقین نہیں‘: پاکستان اور ایران سے بے دخل 60 لاکھ افراد افغانستان میں نئی زندگی شروع کرنے پر مجبور

  8. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں افغان سفیر کا خطاب: کیا افغان طالبان حکام میں پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی سوچ پیدا ہو رہی ہے؟

  9. وزارت اطلاعات کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی کہ پاکستانی فورسز افغانستان میں موجود نہیں؟

  10. طلاق، پرانے موبائل فون اور سابقہ کمانڈر: پانچ سال سے طالبان کے زیرِ اثر افغانستان کی اندرونی جھلک

  11. طالبان مخالف کمانڈر جمعہ خان فتح نے ’سرینڈر‘ کر دیا: کیا دیگر مسلح گروہ افغان حکومت کے لیے مشکل پیدا کر سکتے ہیں؟

  12. طالبان اقتدار پانچ برسوں میں افغان خواتین کے لیے تعلیم و روز گار کے مواقع محدود تر: ’دنیا کو طالبان سے مختلف انداز میں بات کرنی ہو گی‘

  13. افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے جاری حمایت سے پاکستان میں حملوں میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ کی رپورٹ

  14. محمود شاہ حبیبی: ایمن الظواہری کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد کابل سے لاپتہ امریکی شہری اور 50 لاکھ ڈالر انعام

  15. وعدوں سے مایوسی تک: افغانستان کے شیعہ علما طالبان حکام سے ’سینے میں خنجر گھونپنے‘ کا گِلہ کیوں کر رہے ہیں؟

  16. کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ویڈیو میں نظر آنے والا مبینہ جیمر کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتا ہے؟

  17. سوٹ ٹائی کی جگہ پگڑیاں، بھیڑ کے گوشت کے پکوان اور لسی: بی بی سی نے افغان صدارتی محل میں کیا دیکھا؟

  18. دلہنوں کے میک اپ اور خواتین کے پرفیوم استعمال کرنے کی ممانعت: افغان طالبان کا شادی و منگنی کی تقریبات کے لیے نیا ضابطہ اخلاق

  19. پاکستان سے ملحقہ افغان علاقے میں مسلح گروہ کی طالبان حکومت کی فورسز سے جھڑپیں: اے ایف ایف نامی گروپ کیا ہے؟

  20. کیا ریاست اپنی مبہم پالیسیوں کا بوجھ پولیس پر ڈال رہی ہے؟