میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. ’سمجھ نہیں آ رہی کہ تعزیت کے لیے پہلے کس گھر جائیں‘: لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گِرنے سے 14 بچے ہلاک

  2. افغان طالبان کا پاکستان میں ’داعش کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بلوچستان پر داغے گئے چار ڈرونز کو ناکام بنا دیا، آئی ایس پی آر

  3. انڈین وزیرِ دفاع کا ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں پرانا بیان زیرِ بحث

  4. انڈیا کے ساتھ ’تصادم‘ نہیں چاہتے لیکن پانی روکنا ’جنگی اقدام‘ تصور کیا جائے گا: پاکستان

  5. پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما گرفتار: شوکت نواز میر کون ہیں؟

  6. ’ابتدائی حملے کے بعد لوگ مدد کو پہنچے تو جہاز نے دوبارہ بمباری کر دی‘: افغانستان پر پاکستانی فضائی حملوں کے عینی شاہدین نے کیا بتایا؟

  7. پنجاب میں ’عادی مجرموں اور سماج مخالف رویوں‘ سے متعلق متنازع بِل کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

  8. یارکر کِنگ وقار یونس کی ان کہی داستان: ’میری زندگی واقعی ایک سفر رہی ہے‘

  9. سٹریٹجک فیصلہ یا سیاسی مجبوری: ’آپریشن سندور‘ میں ہونے والے نقصان کی تفصیل ظاہر کرنے میں تاخیر مودی حکومت کے لیے کیسے پریشانی کا باعث بنی؟

  10. بلوچستان میں اہلیہ اور بیٹیوں کے سامنے کراچی کے تاجر کا قتل: ’اگر جانیں محفوظ نہیں تو لوگوں کو وہاں جانے سے روک دیا جائے‘

  11. ’خام تیل کی خریداری پر ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں‘: کیا ایرانی تیل پر عائد پابندیوں کے عارضی خاتمے سے پاکستان کوئی فائدہ اُٹھا سکتا ہے؟

  12. ’ریپ کی بات بھائی کو کیوں بتائی‘: سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو گڑھا کھود کر زمین میں دبانے کا الزام، تین ملزمان گرفتار

  13. کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

  14. 203 ارب روپے لاگت کا 117 کلومیٹر طویل راولپنڈی، کھاریاں موٹروے منصوبہ کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

  15. ’پہلے دھماکہ ہوا، پھر شدید فائرنگ:‘ کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک، تین حملہ آور بھی مارے گئے

  16. ’ہیرو آف بریشا‘: اٹلی میں بچوں کو حملہ آور سے بچانے والے پاکستانی شہری نوید اسلم کو یادگاری شیلڈ سے نواز دیا گیا

  17. سابق انجینیئر جو لاہور میں سنسکرت زبان سکھاتا ہے: ’لوگوں کا خیال تھا کہ اس سے دنیاوی فائدہ ہے نہ دینی‘

  18. ایف آئی اے کا اسلام آباد سے ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد کرنے کا دعویٰ: حمل کے دوران بننے والے عضو کی قیمت کیا ہے اور یہ کہاں استعمال ہوتا ہے؟

  19. کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی آئندہ حکمتِ عملی کیا ہو گی؟