سوڈان سے جدہ کا سفر: ’اب کبھی سوڈان واپس نہیں جاؤں گا‘
سوڈان سے جدہ کا سفر: ’اب کبھی سوڈان واپس نہیں جاؤں گا‘
وقت اشاعت
بی بی سی کی ٹیم نے اس خصوصی رپورٹ میں ان پاکستانیوں اور دیگر ممالک کے شہریوں کے ساتھ سوڈان سے جدہ کا سفر کیا جو ملک میں لڑائی اور تشدد کے واقعات سے جان بچا کر نکل رہے تھے۔