آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران امریکہ مذاکرات کی میز پر کون کون بیٹھے گا؟
ایران امریکہ مذاکرات کی میز پر کون کون بیٹھے گا؟
دنیا کی نظریں اس مشروط اور عارضی جنگ بندی کو ایک معاہدے کی شکل دینے کے لیے مذاکراتی عمل پر جمی ہیں جو پاکستان میں شروع ہو رہا ہے۔ جانیے کہ ایران اور امریکہ کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کے لیے جن افراد کا انتخاب کیا گیا ہے، وہ کون ہیں۔