قوتِ سماعت سے محروم مسلمانوں کے لیے اِشاروں کی زبان میں عمرہ

قوتِ سماعت سے محروم مسلمانوں کے لیے اِشاروں کی زبان میں عمرہ

ہر سال لاکھوں مسلمان عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ جاتے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کے لیے یہ عمل آوازوں کا ایک کلائیڈوسکوپ ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے لیے یہ تجربہ خاموشی ہے۔ قوتِ سماعت سے محروم لوگوں کا یہ تجربہ کیسے تبدیل ہوا جانیے اس ویڈیو میں۔