ماں کی خواہش، چھ مرلے کا گھر اور ہزاروں پودے
ماں کی خواہش، چھ مرلے کا گھر اور ہزاروں پودے
وقت اشاعت
پتوکی کے ایک شہری نے اپنے چھ مرلے کے گھر کو پانچ ہزار سے زائد پودے لگا کر جنگل میں بدل دیا ہے۔ یہ سفر تقریباً ایک دہائی قبل اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ وہ اب تک 40 لاکھ روپے سے زائد خرچ کر چکے ہیں اور ہر ماہ 30 ہزار روپے سے زیادہ اس ہریالی کی دیکھ بھال پر لگاتے ہیں۔
اب ان کا ہدف دس ہزار پودے اگانا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کرنا ہے۔
رپورٹر: نازش فیض
ایڈیٹنگ: نیئر عباس
کیمرا پرسن: وقاص انور



