حماس راکٹ حملے اسرائیل کا ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان
حماس راکٹ حملے اسرائیل کا ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان
وقت اشاعت
اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ داغے جانے اور زمینی حملوں کے بعد کم از کم 40 اسرائیلی ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
حماس کے اسرائیل پر ان حملوں سے متعلق دیکھیے ہماری یہ ویڈیو



