بیٹا نابینا ہے تو کیا، فٹبال ورلڈ کپ کا مزہ تو لے گا
بیٹا نابینا ہے تو کیا، فٹبال ورلڈ کپ کا مزہ تو لے گا
وقت اشاعت
ایران میں ایک نابینا بچے کے والد نے اسے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ہونے والے گول سے لطف اندوز ہونے کا موقع دینے کے لیے کیا کوشش کی، دیکھیے اس ویڈیو میں۔