جنگل کی آگ سے کینیڈا میں آسمان نارنجی ہو گیا

،ویڈیو کیپشن
جنگل کی آگ سے کینیڈا میں آسمان نارنجی ہو گیا
وقت اشاعت

کینیڈا میں جنگل میں سینکڑوں مقامات پر لگنے والی آگھ کی وجہ سے آسمان پر نارنجی رنگ کا دھواں چھا گیا ہے۔